ہوم Daily Duas
آئیں دین سیکھیں

بچوں کی پیاری روزمرہ دعائیں

کھانے، سونے، سفر اور روزمرہ کاموں کی پیاری پیاری دعائیں۔

آئیں دین سیکھیں (Let’s Learn Islam) — بچوں کی پیاری روزمرہ دعائیں سے۔ عربی متن اور انگریزی و اردو معانی بعینہ نصاب کے مطابق۔

  1. Duʿā before sleeping

    سونے سے پہلے کی دعا

    عربی

    اَللّٰهُمَّ بِاسْمِكَ اَمُوْتُ وَاَحْيٰى

    انگریزی مطلب

    O Allah, with Your Name I die and with Your Name I live.

    اردو مطلب

    اے (اللہ تبارک وتعالیٰ) میں تیرے نام کے ساتھ مروں گا اور تیرے نام کے ساتھ جیتا ہوں۔

  2. Duʿā after waking from sleep

    نیند سے بیدار ہونے کے بعد کی دعا

    عربی

    اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِىْ اَحْيَانَا بَعْدَ مَآ اَمَاتَنَا وَاِلَيْهِ النُّشُوْرُ

    انگریزی مطلب

    All praise is for Allah, Who gave us life after He caused us to die, and to Him is the rising after death.

    اردو مطلب

    سب خوبیاں اللہ (عزوجل) کے واسطے ہیں وہ ذات کہ جس نے ہمیں مارنے کے بعد زندہ فرمایا اور اُس کی طرف مرنے کے بعد جی اٹھنا ہے۔

  3. Duʿā before entering the washroom

    بیت الخلاء میں داخل ہونے سے پہلے کی دعا

    عربی

    اَللّٰهُمَّ اِنِّىْ اَعُوْذُ بِكَ مِنَ الْخُبُثِ وَالْخَبَائِثِ

    انگریزی مطلب

    O Allah, I seek refuge with You from the male and female shayatin (devils) and jinn that cause harm.

    اردو مطلب

    اے اللہ (تبارک وتعالیٰ) بلاشبہ (بے شک) میں تیرے ساتھ پناہ لیتا ہوں، ایذا پہنچانے والے نر شیطانوں اور جنوں سے اور ایذا پہنچانے والی مادہ شیطانوں اور جنوں سے۔

  4. Duʿā after leaving the washroom

    بیت الخلاء سے باہر نکلنے کے بعد کی دعا

    عربی

    غُفْرَانَكَ

    انگریزی مطلب

    O Allah, I ask You for forgiveness.

    اردو مطلب

    اے اللہ تبارک وتعالیٰ! میں تجھ سے بخشش ومغفرت طلب کرتا ہوں۔

  5. Duʿā when entering the masjid

    مسجد میں داخل ہوتے وقت کی دعا

    عربی

    اَللّٰهُمَّ افْتَحْ لِيْ اَبْوَابَ رَحْمَتِكَ

    انگریزی مطلب

    O Allah, open for me the doors of Your mercy.

    اردو مطلب

    اے اللہ (ﷻ)! میرے واسطے اپنی رحمت کے دروازے کھول دے۔

  6. Duʿā when leaving the masjid

    مسجد سے نکلتے وقت کی دعا

    عربی

    اَللّٰهُمَّ اِنِّيْ اَسْئَلُكَ مِنْ فَضْلِكَ

    انگریزی مطلب

    O Allah, I ask You for Your bounty.

    اردو مطلب

    اے اللہ (ﷻ)! بلاشبہ میں تجھ سے تیرا فضل ہی مانگتا ہوں۔

  7. Duʿā when starting to eat

    کھانا کھانے کے وقت کی دعا

    عربی

    بِسْمِ اللهِ وَعَلٰى بَرْكَةِ اللهِ

    انگریزی مطلب

    In the name of Allah, and with the blessing of Allah.

    اردو مطلب

    اللہ (ﷻ) کے نام سے اور اللہ (تبارک وتعالیٰ) کی برکت سے۔

  8. Duʿā after eating

    کھانا کھانے کے بعد کی دعا

    عربی

    اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِيْ اَطْعَمَنَا وَسَقَانَا وَجَعَلَنَا مِنَ الْمُسْلِمِيْنَ

    انگریزی مطلب

    All praise is for Allah, Who fed us, gave us drink, and made us among the Muslims.

    اردو مطلب

    سب تعریفیں اللہ (تبارک وتعالیٰ) کے لئے ہیں جس ذات نے ہمیں کھلایا اور ہمیں پلایا اور ہمیں مسلمانوں میں بنایا۔

  9. Duʿā after drinking milk

    دودھ پینے کے بعد کی دعا

    عربی

    اَللّٰهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِيْهِ وَزِدْنَا مِنْهُ

    انگریزی مطلب

    O Allah, bless this (milk) for us and give us more of it.

    اردو مطلب

    اے اللہ (تبارک وتعالیٰ)! تو ہمارے واسطے اس (دودھ) میں برکت عطا فرما اور ہمیں اس (دودھ) سے زیادہ عطا فرما۔

    نوٹ

    Say Bismillah before you drink, then this duʿā after you finish.

    دودھ پینے سے پہلے بسم اللہ شریف پڑھیں اور جب پی لیں تو یہ دعا کریں۔

  10. Duʿā when you hear a rooster

    مرغ کی آواز سنیں تو یہ پڑھیں

    عربی

    اَللّٰهُمَّ اِنِّيْ اَسْئَلُكَ مِنْ فَضْلِكَ

    انگریزی مطلب

    O Allah, I ask You for Your bounty.

    اردو مطلب

    اے اللہ (ﷻ)! میں تجھ سے تیرا فضل ہی سوال کرتا ہوں۔

  11. Duʿā when you hear a dog bark or a donkey

    کتے کے بھونکنے اور گدھے کی آواز سنیں تو یہ پڑھیں

    عربی

    اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْطٰنِ الرَّجِيْمِ

    انگریزی مطلب

    I seek refuge with Allah from the rejected shaytan.

  12. The greeting of peace (salam) when you meet

    آپس میں ملیں تو اس طرح سلام کریں

    عربی

    اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهٗ

    انگریزی مطلب

    Peace be upon you, and the mercy of Allah, and His blessings.

  13. How to reply to the greeting of peace (salam)

    سلام کا جواب اس طرح دیں

    عربی

    وَعَلَيْكُمُ السَّلَامُ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهٗ

    انگریزی مطلب

    And upon you be peace, and the mercy of Allah, and His blessings.

  14. What to say when you sneeze

    چھینک آنے پر پڑھیں

    عربی

    اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ

    انگریزی مطلب

    All praise is for Allah.

    اردو مطلب

    سب ثنائیں اللہ (تبارک وتعالیٰ) کے لئے ہیں۔

    نوٹ

    The one who hears the sneezer say this should reply: يَرْحَمُكَ اللهُ May Allah have mercy on you.

    چھینکنے والے کو جس نے اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ کہا ہو، سننے والا یہ دعا دے: يَرْحَمُكَ اللهُ — اللہ (تبارک وتعالیٰ) تجھ پر رحم فرمائے۔

  15. Duʿā to take anger away

    غصہ دور کرنے کے لئے پڑھیں

    عربی

    اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْطٰنِ الرَّجِيْمِ

    انگریزی مطلب

    I seek refuge with Allah from the rejected shaytan.

  16. What to say when going up the stairs

    سیڑھیاں چڑھتے وقت یہ پڑھیں

    عربی

    اَللهُ اَكْبَرُ

    انگریزی مطلب

    Allah is the Greatest.

    اردو مطلب

    اللہ (تبارک وتعالیٰ) سب سے بڑا ہے۔

  17. What to say when going down the stairs

    سیڑھیاں اترتے وقت یہ پڑھیں

    عربی

    سُبْحَانَ اللهِ

    انگریزی مطلب

    Glory be to Allah (Allah is free from every fault).

    اردو مطلب

    اللہ (تبارک وتعالیٰ) پاک ہے۔